بابائے قوم کے معنی
بابائے قوم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ با + با + اے + قوم (و لین) }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |بابا| کے ساتھ |ے| بطور علامت اضافت لگا کر عربی زبان سے ماخوذ اسم لگانے سے |باباے قوم| مرکب اضافی بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ تحریری طور پر ١٩٧٨ء میں "جنگ" کراچی میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
بابائے قوم کے معنی
١ - قائداعظم محمد علی جناح بانئی پاکستان کا لقب۔
"بابائے قوم کے یوم ولادت پر رہنماؤں کے پیغامات۔" (١٩٧٨ء، روزنامہ جنگ، کراچی، ٢٥ دسمبر، ١)
بابائے قوم english meaning
["father of the nation"]