بات کی لاج کے معنی
بات کی لاج کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ بات + کی + لاج }
تفصیلات
iسنسکرت زبان سے ماخوذ دو اسما بات اور لاج کے درمیان کلمہ اضافت|کی| لگنے سے مرکب اضافی بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩١٧ء میں |طوفان حیات" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
بات کی لاج کے معنی
١ - کہے کی پاسداری، وعدے کا نباہ، ساکھ کا پالن۔
|انعام بات کی لاج - کیا خاک رکھتا، غریب اپنے شوق سے پھرتا پھراتا دیوبند جا پہنچا" (١٩١٧ء، طوفان حیات، ٢٦)