باج[1] کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Baaj[1] meanings and details

باج[1] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ باج }

تفصیلات

iاصلاً فارسی زبان کا لفظ ہے اردو میں اصلی حالت اور اصلی معنی میں ہی مستعمل ہے ١٥٦٤ء میں حسن شوقی کے دیوان میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع غیر ندائی : باجوں[با + جوں (واؤ مجہول)]

باج[1] کے معنی

١ - خراج، وہ مقرر نذرانہ جو چھوٹے حکمران کی طرف سے بادشاہ یا شہنشاہ کو دیا جاتا ہے۔

"ایرانیوں کا فاتح سپہ سالار . حسب ذیل شرط پیش کرتا ہے، رومی باج ادا کریں۔" (١٩٢٣ء، سیرۃ النبی، ٥١٦:٢)

٢ - محصول، لگان، ٹیکس، چنگی۔

"اس گروہ کا گاؤں والوں کی طرف سے سالانہ لگان یا محصول یا باج بھی مقرر ہوتا ہے۔" (١٩٢٨ء، نکات رموزی، ٥٢:٢)

باج[1] کے مترادف

محصول

باج[1] کے جملے اور مرکبات

باج خواہ, باج ور, باج گیر

باج[1] or Baaj[1] english Translation

["tribute","tax","toll","duty","impost","cess"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!