باجراء کے معنی
باجراء کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ باِج + را }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ حاصل مصدر |اجراء| کے ساتھ فارسی حرف جر |بَ| لگانے سے |باجرا| بطور مرکب مستعمل ہوا۔ تحریری طور پر ١٩٢٤ء میں نوراللغات میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
متعلق فعل
باجراء کے معنی
١ - [ قانون ] (کسی حکم کے) نفاذ کے ساتھ یا عمل میں لانے سے (عموماً اضافت کے ساتھ مستعمل)۔
"کل روپیہ باجراء ڈگری وصول ہو گیا۔" (١٩٢٤ء، نوراللغات، ٤٧٩:١)