باجلاس کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word ba-ijlaas meanings and details

باجلاس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ بَ + اِج + لاس }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ حاصل مصدر |اجلاس| کے ساتھ فارسی حرف جار |بَ| بطور سابقہ لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں تحریری طور پر ١٨٩٨ء میں "مجموعہ ضابطہ فوجداری جدید" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

متعلق فعل

باجلاس کے معنی

١ - عدالت میں، عدالت کی حیثیت سے، پیشی میں؛ مجلس میں، جلسے میں۔

"باجلاس کونسل لکھا ہوا آرڈیننس ہے۔" (١٩٣٧ء، دنیائے تبسم، ٦٤)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!