باجپیئی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word bājpaiī meanings and details

باجپیئی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ باج + پے + ای }

تفصیلات

iاصلاً ہندی زبان کا لفظ ہے اردو میں اصلی حالت اور اصلی میں ہی مستعمل ہے ١٨٩٠ء میں "سیر کہسار" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع غیر ندائی : باجْپیئِیوں[باج + پے + اِیوں (و مجہول)]

باجپیئی کے معنی

١ - برہمنوں کی ایک گوت؛ اس گوت کا فرد۔

"بتاشے اور کوڑی پر ناچنے والے رقاص کشمیری بھانڈ جلترنگیے، بین کار باجپیئی . کلاونت یہاں رزم بزم ساتھ ساتھ رہتی ہے۔" (١٩٥٦ء، آگ کا دریا، ٢٤٢)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!