باحسن وجوہ کے معنی

باحسن وجوہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ بَ + اَح + سَنے + وُجُوہ }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم تفضیل |احسن| اور اسم |وجوہ| کے مرکب کے ساتھ فارسی حرف جار |بَ| بطور سابقہ لگانے سے |باحسن وجوہ| بنا اور بطور مرکب مستعمل ہوا۔ تحریری طور پر ١٩٠٩ء میں مکاتیب حالی میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

متعلق فعل

باحسن وجوہ کے معنی

١ - بڑے اچھے طریقے سے، بہت اچھی طرح، بڑی آسانی کے ساتھ۔

"مولانا کے بیش قیمت کتب خانے کی مدد سے اس مشکل کو باحسن وجوہ حل فرما سکیں گے۔" (١٩٠٩ء، مکاتیب حالی، ١٠١)