باد تند کے معنی
باد تند کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ با + دے + تُنْد }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |باد| اور اسم صفت |تند| کے درمیان علامت اضافت |کسرہ| لگنے سے |باد تند| مرکب اضافی بنا۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٠٢ء میں |باغ و بہار" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["تیز ہوا","طوفانی ہوا"]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
باد تند کے معنی
١ - جھکڑ، آندھی، تیز ہوا۔
|ہوا کی رفتار زیادہ تیز یا گھنٹے میں ٢٥ میل ہو تو اسے بادتند کہیں گے۔" (١٩٦٤ء، ہاشمی فرید آبادی، جغرافیۂ عالم، ٥٣)
باد تند english meaning
violent windstorm
شاعری
- پاکھر تھی موتیوں کی عرق جسم پاک پر
آئی تھی باد تند فرس بن کے خاک پر - بڑھ کر جو دل بڑھانے لگے افسران جند
آیا اڑا کے رخش کو وہ مثل باد تند