باد خزاں کے معنی
باد خزاں کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ با + دے + خَزاں }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسما |باد| اور |خزاں| کے درمیان علامت اضافت |کسرہ| لگنے سے مرکب اضافی |باد خزاں| بنا۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٧٣٩ء میں |کلیات سراج" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["نہایت ٹھنڈی ہوا جس سے پتّے جھڑجاتے ہیں"]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
باد خزاں کے معنی
١ - وہ گرم ہوا جس کے چلنے سے پت جھڑ کا موسم آ جاتا ہے۔
وہ مستیاں وہ فلک پر دماغ پھولوں کے نہ گل ہوں باد خزاں سے چراغ پھولوں کے (١٩١٢ء، شمیم، ریاض شمیم، ١٧:٥)
باد خزاں english meaning
captivesprisoners
شاعری
- شکر ایزد کہ ازیں باد خزاں رختہ لیاقت
بوستان سمن و سرود گل و شمشاد است - دو دن میں تراب اور رہی ہوا باغ کی بدلی
کیا باد خزاں دے گئی پھر ایک جھکوڑا