باد رفتار کے معنی

باد رفتار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ باد + رَف + تار }

تفصیلات

iفارسی زبان کے دو اسما پر مشتمل مرکب ہے۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ ١٨٠٣ء میں |گل بکاولی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["تیز چلنے والا","تیز رفتار","سبک رفتار","سبک قدم","سریع السیر","نہایت چالاک اور تیز گھوڑا","ہوا کی مانند تیز چلنے والا"]

اسم

صفت ذاتی

باد رفتار کے معنی

١ - نہایت تیز چلنے والا۔

|ساری خدائ کا سامان کیا، اسپان عربی باد رفتار، سبک خیز ترکی گھوڑے۔" (١٩٠١ء، الف لیلہ، سرشار، ٢:١)

باد رفتار english meaning

swift as the windcourser