باد زہر کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word baad-e-zehar meanings and details
باد زہر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ باد + زَہْر }
تفصیلات
١ - نگینے بنانے کا ایک قسم کا پتھر جو چین کے پہاڑوں میں پایا جاتا ہے اور زرد اور سفید اور خاکستری رنگ کا ہوتا ہے، دودھ میں ڈالنے سے اگر جم جائے تو اصلی سمجھا جاتا ہے اس پر بادلوں کا سا عکس پایا جاتا ہے۔
[""]
اسم
اسم معرفہ
باد زہر کے معنی