باد شمال کے معنی
باد شمال کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ با + دے + شِمال }
تفصیلات
iفارسی زبان میں اسم |باد| اور عربی زبان سے ماخوذ اسم |شمالی| کے درمیان کسرۂ اضافت لگنے سے |باد شمال| مرکب اضافی بنا۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٦٤٥ء میں |قصہ بے نظیر" میں مستعمل ملتا ہے۔, m[]
اسم
اسم معرفہ ( مؤنث - واحد )
باد شمال کے معنی
١ - شمال سے چلنے والی خوشگوار ہوا۔
اگرچہ ٹوٹ چکا ساغر عروس بہار ہنوز مستی باد شمال باقی ہے (١٩٤١ء، انوار، ١٣٩)
شاعری
- اگر چہ ٹوٹ چکا ساغر عروس بہار
ہنوز مستی باد شمال باقی ہے - ہے خواب ناز میں سبزہ چمن کے دامن پر
ادب سے موجہ جنباں ہے موجود باد شمال