باد مخالف کے معنی

باد مخالف کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ با + دے + مُخا + لِف }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |باد| اور عربی زبان سے ماخوذ اسم صفت |مخالف| کے درمیان کسرۂ صفت لگنے سے مرکب توصیفی |بادمخالف| مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٦٤٩ء میں |خاورنامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بادِ مزاحم","ناسازگار ہوا","نامساعد حالات","ناموافق ہوا","وہ ہوا جو کشتی کو چلنے سے روکے۔ یہ اُس طرف سے آتی ہے جدھر جہاز جاتا ہے","وہ ہوا جو کشتی یا جہاز کے خلاف ہو"]

اسم

اسم معرفہ ( مؤنث - واحد )

باد مخالف کے معنی

١ - وہ ہوا جو منزل مقصود کی طرف جانے سے روکے، آندھی جو راستے میں مزاحم ہو۔

|کبھی کبھی باد مخالف چلنے سے مدتوں کی چوٹ کی طرح - وہ نشان ابھر آتے ہیں۔" (١٩٢٦ء، شرر، مضامین شرر، ٣/١، ٦)

باد مخالف english meaning

contrary wind

شاعری

  • فلک تھا دم بخود باد مخالف چل نہ سکتی تھی
    خدا کی بات تھی ٹالے کسی کے ٹل نہ سکتی تھی