باد ہوائی کے معنی
باد ہوائی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ باد + ہَوا + ای }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |باد| اور عربی زبان سے ماخوذ اسم |ہوا| سے مرکب ہے۔ ہوا کے ساتھ ہمزہ زائد لگا کر |ی| بطور لاحقۂ نسبت لگنے سے ہوائی بنا ہے۔ اردو میں یہ مرکب بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ ١٨١٣ء میں |ام الائمہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بیہودہ یا لغو بات","بے معنی","جھوٹا وعدہ","غلط افواہ"]
اسم
صفت ذاتی
باد ہوائی کے معنی
١ - فضول، بے معنی، جھوٹ، فرضی، بے بنیاد، ناکارہ، نکما۔
|وہ اپنے فلسفے اور خیالات میں خواہ وہ باد ہوائ کیوں نہ ہوں، مگن ہیں۔" (١٩٣٥ء، چند ہمعصر، ٩)
باد ہوائی english meaning
wanderingvagrant; senselessunmeaning; uselessa pilgrima visitor
محاورات
- باد ہوائی باتیں کرنا