بادامی کے معنی

بادامی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ با + دا + می }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |بادام| کے ساتھ |ی| بطور لاحقہ نسبت لگانے سے |بادامی| بنا۔ اردو میں ١٧٠٧ء میں ولی کے کلیات میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ایک بادام کی شکل کی ڈبیہ جس میں زیورات یا جواہرات رکھتے ہیں","ایک رکابی جس میں بادام رکھتے ہیں","ایک قسم کی مٹھائی جس میں بادام ڈالے جاتے ہیں","ایک مٹھائی جس کو رکابی کی صورت میں بناتے ہیں اور اس میں دوسری مٹھائیاں ڈال کر دیتے ہیں جو ختم کرنے کے بعد رکابی بھی کھالی جاتی ہے","بادام کا بنا ہوا","بادام کا رنگ","بادام کی شکل کا","بادام کے رنگ کا","وہ خواجہ سرا جس کا عضو تناسل بہت چھوٹا ہو","ہلکا زردی مائل رنگ"]

بادام بادامی

اسم

صفت نسبتی ( واحد )

اقسام اسم

  • جمع غیر ندائی : بادامیوں[با + دا + مِیوں (واؤ مجہول)]

بادامی کے معنی

١ - بادام سے منسوب، بادام کے رنگ یا وضع قطع کا۔

"آگرے کے سوداگر سے جو انگریزی جوتا بادامی چمڑے کا بنوایا تھا اس سے ہست نیست جواب حاصل کر کے مجھے اطلاع دیجئے۔" (١٩٠٥ء، داغ، انشائے داغ، ٥٧)

بادامی english meaning

& N- almondcoloured; almond-shaped; composed of or containing almonds; a dish of which almonds form the chief ingredientalmond colorpowerfulstrongto have authority or influenceto use force

شاعری

  • پستہ لب تجھ انکھاں کو کر کریاد
    پہنتا ہوں قیمائے بادامی
  • پارسائی میں وہ بت نام خدا نامی ہے
    مردم چشم وہاں کوجہ بادامی ہے

Related Words of "بادامی":