بادہ نوشی
{ با + دَہ + نو (و مجہول) + شی }
تفصیلات
iفارسی زبان میں مرکب توصیفی |بادہ نوش| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگنے سے |بادہ نوشی| مرکب بنا۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٧٩٥ء میں قائم کے دیوان میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
بادہ نوشی کے معنی
١ - شراب پینا، بادہ کشی۔
ابر ڈھالوں کا وہاں نشہ یہاں چھا جائے بادہ نوشی میں لڑائی کا مزہ آ جائے (١٩٤٦ء، مودب (مہذب اللغات، ٢٠٠:٢))
انگلش
["wine drinking"]