بادہ کش کے معنی

بادہ کش کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ با + دَہ + کَش }

تفصیلات

iفارسی زبان میں اسم |بادہ| کے ساتھ مصدر کشیدان سے مشتق صیغۂ امر |کَش| بطور لاحقۂ فاعلی لگنے |بادہ کش| مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ ١٨٧٤ء میں انیس کے مراثی میں مستعمل ملتا ہے۔, m[]

اسم

صفت ذاتی ( مذکر - واحد )

بادہ کش کے معنی

١ - شراب نوش، شرابی۔

 سوچتے ہیں بادہ کش بیٹھے ہوئے عذر گناہ دیکھ لینا اب نہ ہو گا ان سے توبہ کا نبا (١٩٣٢ء، نقوش مانی، ٤٣)

بادہ کش کے مترادف

قدح خوار

شرابی, میخوار

شاعری

  • سوچتے ہیں بادہ کش بیٹھے ہوئے عذر گناہ
    دیکھ لینا اب نہ ہوگا ان سے توبہ کا نباہ
  • دیکھیو بار بادہ کش میں نے بھی کام کیا کیا
  • دیکھیو بار بادہ کش میں نے بھی کام کیا کیا
    دے کے کباب دل تجھے حق نمک ادا کیا
  • میں نہےں کچھ بادہ کش کیوں گھورتا ہے محتسب
    آبلے ہیں دل کے یہ خوشہ نہیں انگور کا