باران رحمت کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word baran-e-rahmat meanings and details

باران رحمت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ با + را + نے + رَح + مَت }

تفصیلات

iفارسی زبان میں اسم |باراں| کے نون کو اصلی میں بدل کر کسرۂ صفت لگا کر عربی زبان سے ماخوذ اسم |رحمت| بطور لاحقہ لگنے سے |باران رحمت| مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٨٧ء میں "خیابان آفرینش" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["رحمت کا پانی"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

باران رحمت کے معنی

١ - رحمت الہٰی جس کا فیض بارش کی مثل عام ہے۔

"باران رحمت کا جوش ہوا مینھ خوب برسا۔" (١٨٨٧ء خیابان آفرینش، ٩)

٢ - بارش جوکہ اللہ کی رحمت ہے۔

"غرض کہ جو جو فائدے باران رحمت کے متصور ہیں وہ سب کو معلوم ہیں۔" (١٨٨٠ء، رام چندر، ماسٹر رام چندر اور اردو نثر کے ارتقا میں ان کا حصہ، ١٥٨)

باران رحمت or baran-e-rahmat english Translation

a tumbler pigeon (lotan kabútar)playerRain

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!