باربر کے معنی

باربر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ بار + بَر }

تفصیلات

iاصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اور اصلی حالت اور اصلی معنی میں ہی مستعمل ہے۔ انگریز کی آمد کے بعد جلد ہی ہندوستان میں عام بول چال کا حصہ بن گیا۔ ١٩٤٣ء میں "دلی کی چند عجیب ہستیاں" میں مستعمل ملتا ہے۔, ١ - بوجھ لادنے یا کھینچنے والا جانور۔, m["بوجھ اُٹھانے والا"]

Barber بارْبَر

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد ), صفت ذاتی

اقسام اسم

  • جمع استثنائی : بارْبَرز[بار + بَرز]
  • جمع غیر ندائی : بارْبَروں[بار + بَروں (واؤ مجہول)]

باربر کے معنی

١ - حجام، نائی۔

"یہ بیچارے بادشاہی بال بروں (باربروں) سے اصلاح بنوانی کیا جانیں۔" (١٩٤٣ء، دلی کی چند عجیب ہستیاں، ٩٢)

١ - بوجھ لادنے یا کھینچنے والا جانور۔

باربر english meaning

barberBarberfruitfulproductiveto lose

Related Words of "باربر":