بارہ پتھر باہر

{ با + رَہ + پَتھ + تَھر + با + ہَر }

تفصیلات

iسنسکرت زبان سے ماخوذ اسم صفت |بارہ| اسم |پتھر| اور متعلق فعل |باہر| پر مشتمل مرکب ہے۔ اردو میں بطور متعلق فعل مستعمل ہے۔ ١٨٩٥ء میں "دیوان راسخ دہلوی" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

متعلق فعل

بارہ پتھر باہر کے معنی

١ - شہر بدر، حد یا دائرے سے خارج۔

"کیوں اس طرح بارہ پتھر باہر پر محلے پڑی سڑتی۔" (١٩١٠ء، لڑکیوں کی انشا، ٥٢)