باری[2]

{ با + ری }

تفصیلات

iاصلاً ہندی زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں ہندی سے ہی ماخوذ ہے اور اصلی حالت اور معنی میں ہی اردو میں مستعل ہے۔ ١٧٥٩ء میں "راگ مالا" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : بارِیاں[با + رِیاں]
  • جمع غیر ندائی : بارِیوں[با + رِیوں (واؤ مجہول)]

باری[2] کے معنی

١ - چھوٹا دروازہ کھڑکی۔

 وہاں اک بالا خانے پر تھی باری نظر آتی تھی بیٹھی ایک ناری (١٧٥٩ء، راگ مالا، عزلت، ٢١)

انگلش

["a small door","wicket; window"]