باری[3]
{ با + ری }
تفصیلات
iاردو زبان بولنے والوں کی طرف سے ایک خاص علاقے کو دیا گیا نام ہے۔ مقامیت کی وجہ سے یہ لفظ زبان کا حصہ بن چکا ہے اور اردو میں عام بول چال میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٨٣ء میں "جغرافیۂ گیتی" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
باری[3] کے معنی
١ - بیاس اور راوی کے درمیان کا میدانی علاقہ۔
"باری دواآب دریائے بیاس اور دریائے راوی کے درمیان میں ہے۔" (١٨٨٣ء، جغرافیۂ گیتی، ١٩:٢)