باری[4] کے معنی
باری[4] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ با + ری }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد سے اسم فاعل مشتق ہے۔ اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٦٢١ء میں "خالق باری" میں مستعمل ملتا ہے۔
["برء "," باری"]
اسم
اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
باری[4] کے معنی
١ - پیدا کرنے والا، عدم سے وجود میں لانے والا، اللہ تعالیٰ۔
"پہلے وجود باری کا اثبات کیا جائے، اس کے بعد نبوت - سب کچھ ثابت ہو جائے گا۔" (١٩٢٣ء، سیرۃ النبی، ٥٠:٣)
باری[4] کے جملے اور مرکبات
باری تعالی
باری[4] english meaning
["The creator","the Deity"]