باریک بیں کے معنی
باریک بیں کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ با + ریک + بِیں }
تفصیلات
iفارسی زبان میں اسم صفت |باریک| کے ساتھ مصدر دیدن سے مشتق صیغۂ امر |بیں| بطور لاحقۂ فاعلی لگنے سے |باریک بیں| مرکب بنا۔ اردو میں ١٦٤٩ء میں "خاورنامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["تیز فہم","خُردہ بیں","دقیقہ رس","رُموز داں","واقف کار"]
اسم
صفت ذاتی
باریک بیں کے معنی
١ - معاملے کے ہر نازک پہلو پر غور و تعمق سے نظر کرنے والا، نکتہ رس، تیز فہم؛ چھوٹی سے چھوٹی چیز کو دیکھنے والا۔
"پرندے - باریک بین و پختہ نظر بھی ہوتے ہیں۔" (١٨٩٧ء، سیرپرند، ٧٣)
باریک بیں english meaning
& N- penetratingdiscriminatingpossessed of fine perceptionnicequick of apprehensionintelligent; critic; judge; connoisseur
شاعری
- اسے باریک بیں کہتے ہیں عاشق
نظر میں جس کی وہ نازک کمرہے