باریک جان
{ با + رِیک + جان }
تفصیلات
iفارسی زبان میں اسم صفت |باریک| اور اسم |جان| سے مرکب ہے۔ اردو میں بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ ١٨٧٣ء میں "بنات النعش" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی
باریک جان کے معنی
١ - نازک مزاج جو ذرا سے صدمے سے متاثر ہو جائے۔
"ہمارے بچے امیرزادوں کی طرح باریک جان - ہوں تو ایک دن بھی کام نہ چلے۔" (١٨٧٣ء، بنات النعش، ٤٨)