باز دعوی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Baaz da‘wa meanings and details

باز دعوی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ باز + دَع + وا (ا بشکل ی) }

تفصیلات

iفارسی متعلق فعل |باز| اور عربی زبان سے ماخوذ اسم |دعویٰ،سے مرکب ہے۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩١٩ء میں "واقعات دالراحکومت دہلی" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

باز دعوی کے معنی

١ - دعوے سے دست برداری، نالش واپس لینے کا عمل، دعوے کا ترک۔

"چچا کی قبر میں ان معافی ناموں اور باز دعووں کو رکھوایا تاکہ - وہ خالق کے حضور میں - سرخروئی حاصل کرے۔" (١٩١٩ء، واقعات دارالحکومت دہلی، ١٩١:١)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!