بازاری عورت
{ با + زا + ری + عَو (واؤ لین) + رَت }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم صفت |بازاری| اور عربی اسم |عورت| سے مرکب ہے۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٩٥ء میں نذیر کے |ترجمہ قرآن| میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
بازاری عورت کے معنی
١ - کسبی، طوائف، پیشہ کمانے والی۔
"اس میں اور بازاری عورت میں کیا فرق رہا۔" (١٩٣٦ء، راشدالخیری، تربیت نسواں، ١٩)
انگلش
["market woman; common woman","harlot"]