بازوں کے معنی
بازوں کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m[]
بازوں کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
m[]
"بیٹے کی پیدائش پختون معاشرے میں اس لیے بھی اہم ہے کہ اس کو باپ اور کنبہ کا دست و بازو سمجھا جاتا ہے۔" (١٩٨٢ء، پٹھانوں کے رسم و رواج، ٨٦)
"کس موقع پر اس کو سڑک کے بازو بازو چلنے دینا اور کب اس کو ٹھہرا لینا ضرور ہو گا۔" (١٩٢٦ء، اورینٹل کالج میگزین، ٤٩:٢:٢)
راہیں جو ایک بار ترائی کی کھل گئیں بازو کی مچھلیاں بھی سردست تل گئیں (١٩١٧ء، مرثیۂ بزم اکبر آبادی، ١١)
کوئی مطلب موجود نہیں
کوئی مطلب موجود نہیں