بازی گاہ کے معنی
بازی گاہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ با + زی + گاہ }
تفصیلات
iفارسی زبان میں مصدر باختن سے حاصل مصدر|بازی| کے ساتھ فارسی اسم |گاہ| بطور لاحقۂ ظرفیت لگنے سے |بازی گاہ| مرکب بنا۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٧٠ء میں "دیوان اسیر" میں مستعمل ملتا ہے۔, m[]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
بازی گاہ کے معنی
١ - کھیلنے کی جگہ، کھیلنے کا میدان۔
تھا یہاں ہنگامہ ان صحرا نشینوں کا کبھی بحر بازی گاہ تھا جن کے سفینوں کا کبھی (١٩٠٨ء، بانگ درا، ١٤١)
بازی گاہ english meaning
place for exhibiting feats of activity and theatre
شاعری
- باندھا مت کر ذکر ہر ساعت قیامت کا کہ ہے
عرصہ محشر نمونہ اُس کی بازی گاہ کا!!