بازی گری کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word baazi-gari meanings and details
بازی گری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ با + زی + گَری }
تفصیلات
iفارسی زبان میں مرکب توصیفی |بازی گر| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگنے سے |بازی گری| مرکب بنا۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٦٢٥ء میں "علی نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["شعبدی بازی","فریب کاری","کرتب بازی"]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
بازی گری کے معنی
١ - تماشا یا کرتب دکھانا، شعبدہ بازی۔
ہے استاد کامل کی بازی گری کہ خالی تھی مٹھی دکھا دی بھری (١٩١١ء، کلیات اسماعیل، ١٢)
بازی گری or baazi-gari english Translation
the act of tumbling; rope-dancinglegerdemainjugglingconjuringthe art of a juggler
شاعری
- نہ یو دیو جانے نہ جانے پری
سداہت ترا روئے بازی گری - نہ ہو دیو جانے نہ جانے پری
سدا بت ترا روئے بازی گری