باصر کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word baasir meanings and details

باصر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ با + صِر }آنکھیں، دیکھنے والا

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد سے اسم فاعل مشتق ہے۔ اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ ١٥٣٤ء میں |محمود دریائی، کے دیوان میں مستعمل ملتا ہے۔,

بصر باصِر

اسم

صفت ذاتی ( واحد ), اسم

اقسام اسم

  • جنسِ مخالف : باصِرَہ[با + صِرَہ]
  • جمع استثنائی : باصِرِیْن[با + صِرِیْن]
  • جمع غیر ندائی : باصِروں[با + صِروں (و مجہول)]
  • لڑکا

باصر کے معنی

١ - دیکھنے والا، بصارت رکھنے والا۔

 مغفرت یہ ہیں وہ غفاریہ مخبر وہ خبیر یہ ہیں رحمت وہ رحیم اور یہ باصر وہ بصیر (١٨٩٤ء، سجاد رائے پوری، مرثیہ، ٣)

محمد باصر، باصر اختر، باصر رزاق، باصر علی، باصر توفیق، باصر ظفر

باصر or baasir english Translation

Bhsir

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!