باصرہ کے معنی

باصرہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ با + صِرَہ }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد سے مشتق صیغہ اسم فاعل |باصر| کے ساتھ عربی قواعد کے مطابق |ہ| بطور لاحقۂ تانیث لگنے سے "باصرہ| بنا۔ اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٠١ء میں "رمزالعاشقین" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["باصِر کی تانیث","بَصَرَ دیکھنا","بینائی رکھنے والی","بینائی کی قوت","حِس بینائی","دیکھنبے کی قوت","دیکھنے والی","دیکھنے کی قوت","قوتِ بینائی","نظر رکھنے والی"]

بصر باصِر باصِرَہ

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

باصرہ کے معنی

١ - دیکھنے کی قوت، بینائی، حواس خمسہ میں سے ایک حاسّہ۔

"ذات باری کا مشاہدہ باصرہ کے ذریعے سے ممکن نہیں۔" (١٩٤٦ء، شیرانی، مقالات، ٢٥٣)

باصرہ english meaning

sense or faculty of seeing; sighta supportactivecorpulentdirtyeyesightfatfilthynarrowsightthe sense of faculty of seeingtight

Related Words of "باصرہ":