باضابطہ کے معنی

باضابطہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ با + ضا + بِطَہ }

تفصیلات

iفارسی حرف جار اور عربی اسم سے مرکب ہے۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم صفت اور گاہے بطور متعلق فعل مستعمل ہے۔ ١٨٩٥ء میں |آیات بینات" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["پابندی کے ساتھ","حسبِ آئین","حسبِ دستور","حسبِ ضابطہ","حسبِ قانون","حسب معمول","قانون اور قاعدے کے مطابق","قواعد کے موافق","مطابق دستور","مطابق قانون"]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

باضابطہ کے معنی

١ - قانون کے مطابق، ضابطے اور قاعدے کے موافق، باقاعدہ۔

|جو صاحب - آئیں وہ اپنے نجیب الطرفین ہونے کا باضابطہ رجسٹری شدہ سارٹیفکیٹ لے کر آئی۔" (١٩٤٧ء، فرحت، مضامین فرحت، ١٧٧:٣)

٢ - حسب معمول، حسب دستور، پابندی سے۔ (ماخوذ : نوراللغات، 486:1)

باضابطہ english meaning

according to ruleregularformalin conformity with precedentto dye

Related Words of "باضابطہ":