باطنی فعل کے معنی
باطنی فعل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ با + طِنی + فِعْل }
تفصیلات
١ - (نفسیات) وہ فعل جس کا صرف تصور کیا جائے اور وہ عملی جامہ نہ پہن سکے، وہ کام جو صرف تخیل تک محدود رہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ