باغ ابراہیم کے معنی
باغ ابراہیم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ با + غے + اِب + را + ہِیم }
تفصیلات
iفارسی اسم |باغ| کے آخر پر کسرۂ اضافت لگا کر عربی زبان سے ماخوذ اسم |ابراہیم| لگنے سے مرکب اضافی "باغ ابراہیم" بنا۔ اردو میں تلمیح کے طور پر مستعمل ہے۔ ١٨٥٧ء میں "ریاض سحر" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["باغ کی جمع","اصفہان میں ایک محلہ","جنتِ خلیل","گلزارِ ابراہیم","گلزارِ خلیل","مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ جب نمرود نے حضرت ابراہیم کو آگ میں ڈلوایا تو وہ آگ گلزار بن گئی"]
اسم
اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
باغ ابراہیم کے معنی
١ - وہ آگ جس میں نمرود نے حضرت ابراہیم کو ڈالا تھا اور وہ ان کے لیے گلزار بن گئی تھی۔
ندا یہ آئی کہ اے سرو باغ ابراہیم وہ کوہ طور کجا اور کجا یہ عرش عظیم (١٩١٢ء، شمیم، ریاض شمیم، ٢١:٥)
باغ ابراہیم english meaning
a patch of leatherround plate of metal round flat lump