باغ باڑی کے معنی

باغ باڑی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ باغ + با + ڑی }

تفصیلات

iفارسی سے ماخوذ اسم |باغ| کے ساتھ سنسکرت زبان کے اسم |باڑی| پر مشتمل مرکب |باغ باڑی| اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٥٦٤ء کو "دیوان حسن شوقی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["وہ کاغذی باغ جو برات کے ساتھ لے جاتے ہیں اور دُلہن کے مکان کے پاس پہنچ کر لٹادیتے ہیں"]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

باغ باڑی کے معنی

١ - باغیچہ جس میں پھول اور ترکاری کی کاشت ہو، پھلواری۔ (اصطلاحات پیشہ وراں)

 تکٹ لال سوں کا خ ماڑیاں مڑے سوز رباف سوں باغ باڑیاں مڑے (١٥٦٤ء، حسن شوقی، دیوان، ١٢٢)

٢ - کاغذی باغ کی بٹٹیاں جو برات کی آرائش کے لیے ساتھ لے جاتے ہیں۔

٣ - [ استعارۃ ] بال بچے۔ (پلیٹس، فرہنگ آصفہ)

باغ باڑی english meaning

a dagger or knife