باغ خلد کے معنی
باغ خلد کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ با + غے + خُلْد }
تفصیلات
iفارسی اسم |باغ| کے آخر پر کسرۂ اضافت لگا کر عربی زبان سے ماخوذ اسم |خلا| لگانے سے مرکب اضافی |باغ خلد| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٥٤ء میں "غنچۂ آرزو" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
باغ خلد کے معنی
١ - ہمیشہ رہنے والا باغ، جنت، بہشت۔
آدم سے باغ خلد چھٹا ہم سے کوئے یار وہ ابتدائے رنج ہے یہ انتہائے رنج (١٨٥٤ء، غنچۂ آرزو، ٤٨)