باغیچہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word bagheecha meanings and details

باغیچہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ با + غی + چَہ }

تفصیلات

iفارسی زبان میں اسم |باغ| کے ساتھ لاحقۂ اتصال |ی| لگانے کے بعد |چہ| بطور لاحقۂ تصغیر لگانے سے |باغیچہ| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٧١ء میں "رسالۂ علم جغرافیہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["باغ کی تصغیر","باغیچہ غلط العوام رائج ہوگیا ہے ،دیکھیے \" باغ چہ\"","پھول پھلواری","چھوٹا باغ","چھوٹا سا باغ"]

باغ باغِیچَہ

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جنسِ مخالف : باغِیچی[با + غی + چی]
  • واحد غیر ندائی : باغِیچے[با + غی + چے]
  • جمع : باغِیچے[با + غی + چے]
  • جمع غیر ندائی : باغِیچوں[با + غی + چوں (و مجہول)]

باغیچہ کے معنی

١ - چھوٹا سا باغ، پھلواری۔

"ایک باغیچہ ہے اور اس میں ایک نوجوان لڑکی گلاب کی ٹہنی کو پکڑے کھڑی ہے۔" (١٩٢١ء، لڑائی کا گھر، ٣١)

باغیچہ or bagheecha english Translation

a small garden (for flowersfruitor vegetables); a private garden(rare باغچہ bagh|chah) Grovea small grove or orchardkitchen gardenorchard

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!