باقرخانی کے معنی

باقرخانی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ با + قِر + خا + نی }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم صفت |باقر| اور ترکی سے ماخوذ اسم |خان| سے مل کر |باقرخان| مرکب بنتا ہے۔ دراصل یہ ایک شخص کا نام ہے جس نے ایک روغنی ٹکیا ایجاد کی۔ باقر خان کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ نسبت لگنے سے |باقرخانی| بنا اور وہ ٹکیا |باقرخانی| کے نام سے موسوم ہوئی۔ ١٧٤٦ء میں "قصۂ مہر افروز و دلبر" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

باقرخانی کے معنی

١ - ایک قسم کی کرکری پرت دار پتلی اور روغنی ٹکیا (میدے گھی دودھ سے تیار کی جاتی ہے)

 سالن کا رنگ زعفرانی باقرخانی کل ارغوانی (١٩٢٧ء، تنظیم الحیات، ٧٣)

باقرخانی english meaning

["crisp bread or cake (like pie-crust)","made of butter","milk and flour"]