بال نما کے معنی
بال نما کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ بال + نُما }
تفصیلات
iسنسکرت سے ماخوذ اسم |بال| کے ساتھ فارسی مصدر نمودن سے مشتق صیغۂ امر |نما| بطور لاحقۂ فاعلی لگنے سے |بال نما| مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ ١٩٦٧ء میں "بنیادی حشریات" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی
بال نما کے معنی
١ - بال کی شکل کا، جو دیکھنے میں بال کی طرح نظر آئے۔
"حشروں کے محاسن بڑے اور بال نما ہوتے ہیں۔" (١٩٦٧ء، بنیادی حشریات، ٩٦)