بال پوش کے معنی
بال پوش کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ بال + پوش (واؤ مجہول) }
تفصیلات
١ - گھوڑے وغیرہ کو اڑھانے کا ایک قسم کا کپڑا یا جال جو مکھیوں سے بچاؤ کے لیے اس پر ڈال دیا جاتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ