بالا بلند کے معنی
بالا بلند کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ با + لا + بَلَنْد }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |بالا| اور اسم صفت |بلند| سے مرکب ہے۔ اردو میں بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ ١٨٤٦ء میں |آتش| کے کلیات میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بلند قد والا"]
اسم
صفت ذاتی
بالا بلند کے معنی
١ - جس کا قد و قامت اونچا ہو۔
مثل عقاب دشت میں اڑ کر چلا و چال بالا بلند جو تھے ہوئے وہ بھی پائمال (١٩٧٨ء، مرثیۂ سالک، ١١)
شاعری
- مذہوش کیف مے سے وہ بالا بلند ہے
اقبال ساغر کم و مینا بلند ہے - بانس لگواتا ہے اکثر جاکے وہ بالا بلند
سرور شمشاد و صنوبر کے شجر پر ان دنوں