بالا لبی قطعہ کے معنی

بالا لبی قطعہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ با + لا + لَبی + قَط + عَہ }

تفصیلات

١ - (حشریات) حشروں کی کھوپڑی کا وہ قطعہ جو بعض ماہروں کی رائے میں ان چھ معروف قطعات کے علاوہ ہے جن کے اشتمال یا باہمی ادغام سے کھوپڑی بنتی ہے یعنی ساتواں قطعہ جس کے جوڑے دار زائدے جنینی دور میں مدغم ہو کر بالا لب بن جاتے ہیں۔

[""]

اسم

اسم نکرہ