بالغ کے معنی

بالغ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ با + لِغ }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد سے صیغۂ اسم فاعل مشتق ہے۔ اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم صفت اور گاہے بطور اسم مستعمل ملتا ہے۔ ١٦٠٩ء میں "قطب مشتری" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["(قانون) اٹھارہ برس سے زیادہ عمر کا لڑکا","آزمودہ کار","پختہ کار","پورا مرد","تجربہ کار","جوان آدمی","جوان سیانا","سن بلوغ کو پہنچا ہوا","لفظی معنی : پہنچنے والا","لڑکا جو سَن بلوغ کو پہنچ گیا ہو"]

بلغ بالِغ

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد ), صفت ذاتی ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • ["جنسِ مخالف : بالِغَہ[با + لِغَہ]","جمع غیر ندائی : بالِغوں[با + لِغوں (واؤ مجہول)]"]
  • ["جنسِ مخالف : بالِغَہ[با + لِغَہ]","جمع : بالِغاں[با + لِغاں]","جمع غیر ندائی : بالِغوں[با + لِغوں (واؤ مجہول)]"]

بالغ کے معنی

["١ - [ فقہ ] وہ لڑکا جس میں تین باتوں میں سے ایک بات پائی جائے : پندرہ برس کی عمر، زیر ناف سخت بالوں کی روئیدگی یا احتلام؛ وہ لڑکی جس میں تین باتوں میں سے ایک بات پائی جائے : نو برس کی عمر، زیرناف سخت بالوں کی روئیدگی یا ماہواری۔","٢ - [ قانون ] اٹھارہ برس کا لڑکا یا سولہ برس کی لڑکی۔","٣ - [ تصوف ] مرید صادق جو اپنی خودی اور خودنمائی سے بالکل علیحدہ ہو۔ (مصباح التعرف لارباب التصوف، 57)"]

["\"اخطل نے پوچھا کہ تیری لڑکیاں کہاں ہیں سعید نے کہا اب وہ بالغ ہو گئی ہیں۔\" (١٩٠٤ء، مقالات شبلی، ١٢١:١)","\"لڑکی بالغ ہے اور اپنی مرضی سے لڑکے کے ساتھ گئی ہے اس لیے اغوا کا کیس نہیں چلایا جا سکتا ہے۔\" (١٩٥٣ء، سہ روزہ، مراد، ٣، ٣:٧)"]

["١ - (لفظاً) رسا، پہنچنے والا، (مراداً) سیانا، سمجھداری کے سن تک پہنچا ہوا۔","٢ - دور رس، فکر و نظر کے اعتبار سے پختہ۔"]

["\"چھوٹی مچھلی بڑی مچھلی (بالغ) سے مختلف نظر آتی ہے۔\" (١٩٧٣ء، رسالہ جدید سائنس، دسمبر، ١٠)","\"شیخ جلیل محی الدین نے اس مقصد کی بالغ تحقیقات فرمائی ہے۔\" (١٩٤٠ء، اسفار اربعہ، ١٠٠٧:١)"]

بالغ کے جملے اور مرکبات

بالغ نظری, بالغ نظر, بالغ العلوم, بالغ الدماغ

بالغ english meaning

age of capacityan adultbruised grainconsummate of agehaving attained pubertyhaving reached the age of maturitymajormatureof agepowdersawdustto powder

شاعری

  • توں بالغ اہے پن نہیں تج عقل
    ہے مج ناد توں آسدمی کا نسل
  • یہ عقیدہ نہیں ہے اپنا ہی
    کہتے ہیں سارے بالغ و عاقل
  • توں بالغ اہے پن نہیں تج عقل
    ہے مج ناد توں آدمی کا نسل

محاورات

  • مبالغہ کرنا
  • واللہ اعلم بالغیب

Related Words of "بالغ":