بالفاظ دیگر کے معنی
بالفاظ دیگر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ بَاَل + فا + ظے + دی + گَر }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |الفاظ| اور فارسی اسم صفت |دیگر| کے ملنے سے مرکب عددی |الفاظ دیگر| کے ساتھ فارسی حرف جار |ب| بطور سابقہ لگانے سے "بالفاظ دیگر" بنا۔ اردو میں ١٩٣٩ء میں "افسانہ پدمنی" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
متعلق فعل
بالفاظ دیگر کے معنی
١ - دوسرے لفظوں میں، وہی بات دوسرے طریقے سے۔
"بالفاظ دیگر اس نے خود ہی بادشاہ کی اطاعت قبول کر لی تھی۔" (١٩٣٩ء، افسانۂ پدمنی، ٨٩)
بالفاظ دیگر english meaning
["in other words"]