بالم کے معنی
بالم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ با + لَم }
تفصیلات
iسنسکرت میں اصل لفظ |ولمبھ| سے ماخوذ اردو زبان میں |بالم| مستعمل ہے اور بطور اسم استعمال کیا جاتا ہے۔ ١٦٩٧ء میں ہاشمی کے دیوان میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ایک قسم کا کپڑا","ولّبھ۔ معشوق"]
وَلَمْبھ بالَم
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جمع غیر ندائی : بالَموں[با + لَموں (و مجہول)]
بالم کے معنی
١ - شوہر، خاوند؛ عاشق۔
"رہنا سہنا چلنا پھرنا سب بالم کا من مانا۔" (١٩٢١ء، پتنی پرتاپ، ٦٢)
بالم کے مترادف
سجن
بلم, بلما, پتی, پریتم, پیارا, پیتم, خاوند, خوندر, سجن, سیّاں, شوہر, عاشق, محبوب, معشوق, میاں
بالم english meaning
loverbeloved personsweet heart; husband; a kind of clotha husbanda loverBeloved personto accuse one of theft
شاعری
- چوم کرشہ کے قدم خلد کی دولت پائی
پوچھ لو عالم بالم سے مری بالائی - مرا افسوس کھا جو تو پور یناں ساکیاں یوں کئیں
ے بیرا سانچ بھاری ہے بتھا بچھڑی یہ بالم کا
محاورات
- باسی پھولوں میں باس نہیں پردیسی بالم تیری آس نہیں۔ باسی گلوں میں باس نہیں دور گئے کی آس نہیں
- دور دیس سے بالم آئے اونچی اٹریا پلنگ بچھائے
- ساجھا سدھے نہ باپ کا سٹے راسے کی کھان۔ گھر نیارے کر بالماں بات میری تو مان
- ساجھا سدہے نہ باپ کا، سٹے راسے کی کھان گھر نیارے کر بالماں بات میری تو مان
- مشکوئے معلٰے میں فرزند ارجمند (اقبالمند) پیدا ہونا