بالمثل کے معنی

بالمثل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ بِل (الف غیر ملفوظ) + مِثْل }

تفصیلات

iعربی زبان میں حرف جار اور اسم صفت سے مرکب ہے اور اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور بطور متعلق فعل مستعمل ہے۔ ١٨٨٥ء میں |تہذیب الخصائل" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

متعلق فعل

بالمثل کے معنی

١ - مساوی سے، ویسے ہی سے، برابر کی چیز سے (بیشتر بدلے یا عوض کے لیے مستعمل)۔

|اکثر مسائل مثلاً قبلۂ نماز، رجم، قصاص بالمثل وغیرہ وغیرہ میں جب تک خاص وحی نہیں آئی، آنحضرت صلعم نے توراہ ہی کی پابندی فرمائی۔" (١٩١١ء، سیرۃ النبی، ٤٠٠:١)

٢ - ایسی شے سے جو خاصیت اور مزاج میں یکساں ہو، مماثل (علاج کے لیے مستعمل)

 یہی علاج ہے بالمثل اس کا نام ہے صبر کہ چوٹ کھائے ہوئے دل پہ چوٹ کھائے جا١٩٤٢ء، دیوان صفی لکھنوی، ٤٣

Related Words of "بالمثل":