بالمعنی کے معنی

بالمعنی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ بِل (الف غیر ملفوظ) + مَعْنی }

تفصیلات

iعربی زبان میں حرفِ جار اور اسم سے مرکب ہے۔ اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور بطور متعلق فعل مستعمل ہے۔ ١٨٧٠ء میں |خطبات احمدیہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اصلیت میں","پوشیدہ طور پر","حقیقت میں"]

اسم

متعلق فعل

بالمعنی کے معنی

١ - مفہوم کے اعتبار سے۔

|حدیث کے راویوں میں حدیث کو بالمعنی روایت کرنے کا رواج تھا۔" (١٨٧٠ء، خطبات احمدیہ، ٣٥٧)

٢ - حقیقت میں، اصلیت میں؛ باطن میں۔ (ماخوذ : جامع اللغات، 360:1)

بالمعنی english meaning

to grieveto vexto wound one|s feelings

Related Words of "بالمعنی":