بالوجنتر کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word baaloo-jantra meanings and details

بالوجنتر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ با + لُو + جَن + تَر }

تفصیلات

١ - دواؤں کو پکانے کا ایک طریقہ جس میں کڑھائی یا کسی لوہے کے برتن میں بالو بھر کر نیچے سے آنچ دیتے اور دوائیں بالو پر رکھ کر پکا لیتے ہیں۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

بالوجنتر کے معنی

١ - دواؤں کو پکانے کا ایک طریقہ جس میں کڑھائی یا کسی لوہے کے برتن میں بالو بھر کر نیچے سے آنچ دیتے اور دوائیں بالو پر رکھ کر پکا لیتے ہیں۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!