بالٹی کے معنی

بالٹی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ بال + ٹی }

تفصیلات

iاصلاً پرتگالی کا لفظ Balde ہے اس سے ماخوذ اردو میں |بالٹی| مستعمل ہے اور بطور اسم استعمال کیا جاتا ہے۔ ١٩٠٠ء میں "شریف زادہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["لکڑی یا ٹین کا گول ڈول جو اوپر سے چوڑا اور نیچے سے چھوٹا ہوتا ہے","وہ ظرف جس میں برقی قوت پیدا کرنے کے واسطے نیلے تھوتھے کا پانی رکھتے ہیں","وہ لوہے کا برتن جس میں گھوڑوں کو پانی پلاتے ہیں","ٹین کا ڈول"]

Balde بالْٹی

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : بالْٹِیاں[بال + ٹِیاں]
  • جمع غیر ندائی : بالْٹِیوں[بال + ٹِیوں (واؤ مجہول)]

بالٹی کے معنی

١ - ڈول، ڈولچی۔

"بالٹی کا وارنش اڑ گیا تھا اسے درست کیا۔" (١٩٠٠ء، شریف زادہ، ٤٣)

بالٹی کے مترادف

ڈول[1]

ڈول, ڈولچی

بالٹی english meaning

bucketa dealer in contrabanda smugglerpail

Related Words of "بالٹی":